براؤزنگ Sarwar

Sarwar

کیپٹن سرور شہید کا یوم شہادت (پہلا نشان حیدر پانے والے)

وطن عزیز قیامت تک قائم و دائم رہنے کے لیے معرض وجود میں آیا تھا۔ پاکستان کی ترجیح تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی رہی ہے اور اس حوالے سے اس کی کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، اس کے باوجود وطن عزیز کے دشمنوں کی تعداد کسی طور کم قرار نہیں دی