حکومت نے 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ روک دیا
وفاقی حکومت نے ا18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ایکسٹرا الاؤنس لیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں 3 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین 25 فیصد اضافے سے محروم ہوجائیں گے۔حکومت کی جانب سے!-->…