کورونا کی تیسری لہر میں مستحکم معاشی اشاریوں کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں لوگ خوف کا شکار ہیں لیکن ہم مضبوط معاشی انڈیکیٹرز کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ رواں سال مارچ میں ترسیلات زر…