براؤزنگ Qawwal

Qawwal

امجد صابری آج بھی دلوں میں زندہ ہیں

محمد راحیل وارثی پاکستان میں قوالی کو ہمیشہ خاص مقام حاصل رہا ہے۔ اس فن نے نہ صرف صدیوں پرانی صوفیانہ روایت کو زندہ رکھا بلکہ محبت، امن اور انسانیت کا پیغام بھی عام کیا۔ امجد صابری نے اس فن سے عالمی شہرت حاصل کی۔ ان کے والد اور چچا