براؤزنگ power of Words

power of Words

الفاظ کی طاقت

مہروز احمد شہرِ بے مثال کی وزارتوں میں عجیب و غریب قصے مشہور تھے، برسہا برس بیت جانے کے باوجود عوام کی حالت زار وہی تھی جب کہ حکمران طبقہ عیش و عشرت کی زندگی بسر کررہا تھا۔ رشوت وصولی عام تھی، عوام کی کسی کو پروا نہیں تھی۔ طبقۂ