قومی ایئر لائن کا مالیاتی سال 2019-20 میں 2٫4 ارب روپے منافع کا اعلان
قومی ائیر لائن پی آئی اے نے سال 2020 کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مالیاتی سال 2020 میں پی آئی اے نے 2.4 ارب کا گراس منافع حاصل کیا۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث دنیا بھر کی ائیر لائنز شدید…