پاکستان کا تعلیمی نظام
فاطمہ نسیم
تعلیم انفرادی و اجتماعی طور پر سب کے لیے اہم ہے، تعلیم معاشرے کو بہتر شہری، ذہین اور باشعور افراد کرتی ہے۔ تعلیم ہر قوم کی بنیاد ہے، تعلیم ایک بہترین سرمایا کاری ہے جو لوگوں کو ملازمت کے مواقع مہیا کرتی ہے اور انہیں شعور عطا!-->!-->!-->…