کراچی میں ای چالان کے 30 دن: ایک جائزہ
فہیم سلیم
کراچی کے ٹریفک کے مسائل اور ای چالان کے آغاز کی خبر اب ہر اخبار، نیوز چینل اور سوشل میڈیا پوسٹ میں چھائی ہوئی ہے۔ آج کراچی میں ای چالان کے نفاذ کو 30 دن مکمل ہوگئے ہیں اور اس دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 93 ہزار سے!-->!-->!-->!-->!-->…