براؤزنگ Nazar Muhammad a legendary cricketer

Nazar Muhammad a legendary cricketer

نذر محمد: مختصر مگر پُراثر کرکٹ کیریئر

پاکستان کو اپنی آزادی کے لگ بھگ 5 برس بعد 28 جولائی 1952 کو ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملا۔ اکتوبر 1952 میں بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نوزائیدہ ٹیم نے اپنا پہلا دورہ بھارت عبدالحفیظ کاردار کی قیادت میں کیا۔ قومی ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی