امام عالی مقامؓ کے خطبات، حصہ دوم
مفتی منیب الرحمان
(حصہ دوم)امام ابن جریر طبری (متوفّٰی 310 ہجری) لکھتے ہیں: (عصر کی) نماز کے بعد سیدنا امام حسینؓ نے لوگوں کی طرف رخ کرکے اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرنے کے بعد فرمایا: ''لوگو! اگر تم اللہ کا خوف کرو اور حق داروں کے!-->!-->!-->!-->…