براؤزنگ Marytred

Marytred

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت

مہروز احمد گزشتہ دنوں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہوگئے۔ اس وقت مشرق وسطیٰ کی پیچیدہ صورت حال ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن کر خطے کے امن و سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجارہی ہے۔