ماں اور بچے کی صحت ایک بنیادی مسئلہ
افضل خان
تعلیم اور صحت دو ایسی بنیادی ضروریات ہیں، جو صحت مند اور اچھے معاشرے کے لیے ضروری ہیں۔ ان دونوں ضروریات کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا بھر میں جاری طاقت کی دور میں بھی دفاعی اور ترقیاتی بجٹ کے ساتھ ساتھ!-->!-->…