پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کورونا میں مبتلا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق قائد حزب اختلاف پابند سلاسل ہیں تاہم بھتجے کی وفات کی وجہ سے انہیں ان دنوں پرول پر رہائی دی گئی ہے۔خیال رہے!-->…