براؤزنگ Khatoon e Jannat

Khatoon e Jannat

خاتونِ جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مثالی کردار

حافظ احمد فاطمہ نکلا ہے "فطم" سے جس کا معنی ہے دور ہونا۔ نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں: میری اس بیٹی کا نام فاطمہ اس لئے رکھا گیا کیونکہ اللہ تعالی نے اس کو اور اس کے محبین کو دوزخ سے دور کر دیا ہے۔ خاتونِ، جنت سیدة نساء العالمین البتول