کسی اور کی زندگی میں مت جھانکیں
زاہر نور یوسفی
ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں۔ ہماری زندگی بیسیوں صدی کی زندگی سے بہت مختلف ہے، بلکہ بالکل ہی مختلف ہے۔ ہمارا رہن سہن، چال چلن اور بول چال پرانے لوگوں سے بالکل ہی الگ ہے۔ ہمارا کھانا پینا، اوڑھنا پہننا اور معاشرتی انداز و!-->!-->…