گیارہ سالہ محبت سولہ ماہ میں قتل
کہتے ہیں پیار قربانی مانگتی ہے اور کراچی کی رہائشی کانتا کماری نے محبت کا خراج جس طرح ادا کیا، اسے جان کر روح کانپ جاتی ہے۔
کانتا کماری اور میگراج آنند برسوں سے ایک دوسرے کو چاہتے تھے دونوں ہی کراچی کے قدیمی علاقے لی مارکیٹ کے باسی تھی۔…