مجھے بھی عید منانی ہے
وجیہہ عبدالقادر
رمضان جیسے ہی ختم ہونے والے ہوتے ہیں- ہم فوراً بھاگتے ہیں شاپنگ کرنےکے لیے کہ ہم کپڑے جوتے چوڑیاں گھڑیاں سب خرید لیں اور سب سے اچھے بس ہم لگیں۔ کیا ہم نے کبھی ان غریب لوگوں کے بارے میں سوچا ہے جو ہمارے ارد گرد ہوتے ہیں؟!-->!-->!-->…