براؤزنگ Hakeem Mohammad Saeed

Hakeem Mohammad Saeed

حکیم محمد سعید کا یوم شہادت

حکمت کی دُنیا کی عظیم شخصیت حکیم محمد سعید کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ آپ اپنی ذات میں انجمن تھے، ملک اور قوم کے لیے آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آپ نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کردی۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت