براؤزنگ Dr.UmairHaroon

Dr.UmairHaroon

ڈاکٹر عمیر ہارون کی IBA-CEJ کی فیکٹ چیکنگ اور AI ڈس انفارمیشن ورکشاپ میں شرکت

ڈاکٹر عمیر ہارون نے IBA-CEJ کی جانب سے منعقدہ فیکٹ چیکنگ اور ڈیجیٹل و مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والی غلط معلومات کے تدارک سے متعلق ورکشاپ میں شرکت کی۔ کراچی میں منعقد ہونے والی اس عملی تربیتی ورکشاپ کا مقصد صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو