پاکستان میں ڈالر کی قدرمزید گرگئی
پاکستان میں اس وقت ڈالر گزشتہ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکا ہے کیوں کہ گزشتہ کئی روز سے دیکھا گیا ہے کہ روپیے کی قدر بڑھ رہی ہے اس سلسلے میں آج بھی ڈالرکی قدرمیں مزید 32 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے،ساتھ ہی انٹر بینک میں ڈالر159روپے 65 پیسے!-->…