جنید جمشید۔۔۔ ایک یادگار شخصیت
محمد راحیل وارثی
گزشتہ روز پاکستان سے تعلق رکھنے والے عظیم نعت خواں اور دینی شخصیت جنید جمشید کی برسی منائی گئی۔ آپ کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔1987 میں جنید جمشید کے گائے ہوئے ملی نغمے ”دل دل پاکستان“!-->!-->!-->!-->!-->…