وباؤں سے متعلق قدیم تصورات
توفیق حنیف
صدیوں سے وبائیں اوربیماریاں لوگوں میں بڑے پیمانے پر خوف و ہراس اور معاشرتی عدم استحکام پیدا کرنے کا باعث بنیں۔
جب ایک خطے کے عوام کو کسی دوسرے علاقے میں پھیلنے والی بیماری کا علم ہوتا تو وہ اس کے لیے پیشگی کوئی اقدامات نہ!-->!-->…