چین میں فولڈ اور رول ہونے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف
چین کی اپلائنسز کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔
فولڈ این رول نامی اسمارٹ فون کی یہ نئی پیشکش دو مختلف ڈیوائسز کے بجائے ایک ہی فون ہے جس میں ڈسپلے کے طریقے کو دو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔…