حق کا بوجھ
مہروز احمد
اکرم شہر کے مصروف ترین علاقے میں جانا پہچانا نام تھا۔ وہ نہایت چالاک، ہوشیار اور موقع شناس آدمی تھا۔ لوگوں کو دیکھ کر مسکراتا، باتوں میں نرمی رکھتا، مگر دل کے اندر بے پناہ سختی تھی، کسی کا حق مارنے میں ذرا بھی نہیں!-->!-->!-->!-->!-->…