پھینک کر مارا ہوا بجٹ
کرتے شلوار میں ملبوس ایک جواں سال رکن نے بجٹکی مطبوعہ کاپی اپنے بائیں طرف سیاسی مخالف کو پھینک کر دے ماری. ابھی یہ بھالا اس کےھ ہاتھ سے نکلا بھی نہیں تھا کہ ایک غلیظگالی بھی اس کے منہ سے برآمد ہوئی. گالی پہلے اور بھاری چکنے کاغذ پر!-->!-->…