شانگلہ ایک حسین وادی
محمد حسان
کچھ عرصہ قبل جامعہ کے دوستوں کے ساتھ چائے کے ہوٹل پر بیٹھے اچانک پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیر کا پروگرام بنا اور تمام دوست خیبر پختون خواہ کی جنت نظیر وادی شانگلہ جانے کے لیے متفق ہوگئے۔ ساتھ جانے والے دوستوں میں سے دو!-->!-->!-->…