سہ فریقی سیریز میں پاکستان کی شاندار کامیابی
مہروز احمد
گزشتہ ہفتے پاکستان نے سہ فریقی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یوں یہ سیریز پاکستان کے نام رہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے فائنل میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی، یہ!-->!-->!-->!-->!-->…