اٹک ایک تاریخی شہر
نثار نندوانی
ایک چھوٹا سا قصبہ اٹک خورد کے نام سے دریائے سندھ پر آباد ہے۔ وہاں پر انگریزوں کے دور میں ایک چھاؤنی بنائی گئی اور پھر وہ ایک بڑے شہر میں تبدیل ہوگیا۔ اس کا نام کیمبل پور رکھا گیا مگر اب اس کو اٹک شہر کے نام سے!-->!-->!-->…