سندھ کا نظام تعلیم اور نئے وزیر تعلیم
عاجز جمالی
سندھ کی تعلیم ، تعلیمی ادارے، تعلیمی بحران، خستہ حال عمارتیں، اور ڈیڑھ برس سے تعلیمی اداروں کو لگے تالے ہر دوسرے شخص کے لبوں پر موضوع بحث ہے۔ برصغیر کی تقسیم سے قبل سندھ کا خطہ درس گاہوں کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ ٹھٹھہ سے!-->!-->!-->…