جنگ ستمبر 1965، میری خانہ آبادی اور کھیم کرن
احمد اقبال
راقم الحروف ایک بات سمجھتا ہے کہ کچھ بد اطوار اس مراثی کی مثال ضرور دیں گے جس کا ریشمی رومال کسی میلے کی گہما گہمی میں گم ہوا اور تلاش بسیار کے بعد بھی نہیں ملا تو اس نے گاوں پہنچ کر بیان دیا کہ میلہ خاک!-->!-->…