براؤزنگ 3rd Khalifa e Islam

3rd Khalifa e Islam

حضرت عثمانؓ: حیا و سخاوت کا پیکر

محمد راحیل وارثی 18 ذوالحج خلیفہ سوم، حضرت عثمان بن عفان ؓ کا یوم شہادت ہے۔ آپؓ کا لقب ذوالنورین تھا۔ آپ کی فروغ دین اسلام کے لیے بے پناہ خدمات ہیں، جنہیں کسی طور فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ نبی کی دو بیٹیاں آپکے نکاح میں رہیں