امجد صابری آج بھی دلوں میں زندہ ہیں
محمد راحیل وارثی
پاکستان میں قوالی کو ہمیشہ خاص مقام حاصل رہا ہے۔ اس فن نے نہ صرف صدیوں پرانی صوفیانہ روایت کو زندہ رکھا بلکہ محبت، امن اور انسانیت کا پیغام بھی عام کیا۔ امجد صابری نے اس فن سے عالمی شہرت حاصل کی۔ ان کے والد اور چچا!-->!-->!-->!-->!-->…