براؤزنگ نجمن اساتذہ جامعہ کراچی

نجمن اساتذہ جامعہ کراچی

تعلیمی بجٹ اور تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہے: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اعلی تعلیم کے لئے وفاقی بجٹ میں مختص رقم میں خاطر خواہ اضافہ ناگزیر ہوچکا ہے اور اگر درکار اضافہ نہ کیا گیا تو تمام ہی ادارے اس سے براہ راست متاثر ہوں گے۔ انجمن اساتذہ جامعہ