ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ
سہیر عارف
ایک عظیم عورت جو عَرب کی مشہور اور کامیاب تاجر تھیں. جب گرمیوں میں قُریشی کاروان تجارت کے لیئے جاتے تو سیّدہ خدیجہ کا کاروان اپنی مثال رکھتا تھا. حضرت خدیجہ کا کاروان قریش کے باقی کاروانوں کے مقابلے بڑا ہوتا تھا.!-->!-->!-->…