شرپسندوں کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں شرپسند عناصر کو ملک کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کو ملک کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں…

امریکا میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد زخمی

واشنگٹن: امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی  ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ ملک کے متعدد علاقوں میں شاید احتجاج جاری ہے۔ پولیس سے جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔  امریکی صدر جو بائیڈن نے مظاہرین سے تحمل سے…

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے…

شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟ حریم شاہ نے وجہ بتادی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اب تک شادی ان کی وجہ سے نہیں کی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی پہلی ترجیح انہیں تحفظ دینا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوءے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ…

پاکستان کا تعلیمی نظام

فاطمہ نسیم تعلیم انفرادی و اجتماعی طور پر سب کے لیے اہم ہے، تعلیم معاشرے کو بہتر شہری، ذہین اور باشعور افراد کرتی ہے۔ تعلیم ہر قوم کی بنیاد ہے، تعلیم ایک بہترین سرمایا کاری ہے جو لوگوں کو ملازمت کے مواقع مہیا کرتی ہے اور انہیں شعور عطا

فیٹف ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے قریب پہنچ چکے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل  عملدرآمد کے قریب ہے۔ 27 میں سے 24 اہداف پرعملدرآمد اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے. برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو کورونا سے متعلق ہائی…

قومی ایئر لائن کا مالیاتی سال 2019-20 میں 2٫4 ارب روپے منافع کا اعلان

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے سال 2020 کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مالیاتی سال 2020 میں پی آئی اے نے 2.4 ارب کا گراس منافع حاصل کیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث دنیا بھر کی ائیر لائنز شدید…

کورونا کی تیسری لہر میں مستحکم معاشی اشاریوں کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں لوگ خوف کا شکار ہیں لیکن ہم مضبوط معاشی انڈیکیٹرز کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ رواں سال مارچ میں ترسیلات زر…

کورونا سے محفوظ افراد کو یکم رمضان سے مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کی اجازت

سعودی حکومت نے کرورنا سے محفوظ افراد کو مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کی اجازت دے دی۔ اس اجازت کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔ اجازت نامہ ڈیجیٹل ذریعے سے حاصل کیا جاسکے گا۔ مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں آنے والوں کے لیے…

مسز ورلڈ 2021ء کو سری لنکا میں گرفتار کرلیا گیا

مسز ورلڈ کا اعزاز رکھنے والی کیرولین جیوری کو رواں ہفتے مسز سری لنکا کا تاج اتارنے کے معاملے پر گرفتار کر لیا گیا۔ کیرولین جیوری نے مسز سری لنکا 2021 کا اعزاز پانے والی پشپیکا ڈی سلوا پر طلاق یافتہ ہونے کا جھوٹا الزام عائد کرکے ان کا تاج…