Skip to content
ہفتہ, 28 نومبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

256 خبریں
شوبز

وزن کم ہونے کی وجہ شوہر کے انتقال کا غم تھا، شگفتہ اعجاز کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے وزن میں نمایاں کمی کے بعد اوزیمپک انجیکشن کے استعمال سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی کا کینسر کے باعث انتقال ہوا، جس کے…

کراچی

نئے انتظامی یونٹس کے حق میں ایم کیو ایم کا 29 نومبر کو ریلی نکالنے کا اعلان

کراچی: ایم کیوایم پاکستان نے 29 نومبر کو کراچی میں ریلی کی اجازت کے لیے درخواست جمع کروادی۔ ایم کیو ایم نے 29 نومبر کو نئے انتظامی یونٹس سے متعلق شاہراہ فیصل پر ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور…

بلاگ

سیاست میں تصادم نہیں، استحکام چاہیے

شارق مجیب پاکستان اس وقت سیاسی، معاشی اور انتظامی اعتبار سے ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں قیادت سے تحمل، بصیرت اور قومی ذمے داری کی توقع کی جاتی ہے۔ ملک کو درپیش معاشی مشکلات، دہشت گردی کے چیلنجز، صوبائی…

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان کا خلائی سفر کا خواب پورا: ذیشان علی چینی خلا بازوں کیساتھ خلا میں پہنچ گئے

اسلام آباد/ بیجنگ: پاک چین دوستی کی بدولت پاکستان کا خلائی سفر کا خواب پورا ہوگیا، چین کا خلائی مشن شینزو 24 کامیابی سے تیانگونگ خلائی اسٹیشن سے جڑگیا۔ پاکستانی خلا باز ذیشان علی چین کے دو خلا بازوں کیساتھ…

کراچی

کراچی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب ایڈمنسٹریٹو ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی کے بلاک فور میں زیرتعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ عمارت کے ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی جبکہ…

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشت گرد جہنم واصل

بنوں: پولیس، محکمہ انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقوں گریڑہ شاہ جہاں، کنگر و دیگر ملحقہ دیہات میں زرگل عرف انکل گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے 3 بدنام زمانہ دہشت گردوں کو…

بلاگ

بلاول اور مولانا کا طرزِ عمل سوالیہ نشان

سُمیرا وہاب پاکستان کی سیاست ایک بار پھر ایسے دوراہے پر کھڑی دکھائی دے رہی ہے جہاں عوام کے حقیقی مسائل پس منظر میں دھکیل کر سیاسی بیانات، سخت لہجے، الزامات اور انتباہات کو قومی مباحثے کا مرکز بنایا جا…

پاکستان

میں ریاستی حصار میں ہوں، کارکنوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں، ہمارے کارکنوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب…

دلچسپ

امریکا میں اچانک لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والا شہری کروڑ پتی بن گیا

نیویارک: امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شمالی کیرولائنا کی دکان پر اچانک لاٹری ٹکٹ خرید کر ڈھائی لاکھ ڈالر (قریباً سات کروڑ پاکستانی روپے) کا انعام جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

1 2 3 4 5 … 22