جے یو آئی کارکنوں کی پشاور موٹروے پر ہنگامہ آرائی، کراچی نیشنل ہائی وے بھی بند
پشاور: مولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی کال کے بعد جے یو آئی کارکنوں نے پشاور موٹروے پر ہنگامہ آرائی کی اور سڑک کو بند کردیا، کارکنوں نے زبردستی گاڑیاں روک لیں، پشاور سے اسلام آباد جانے والی ٹریفک موٹروے…












