بھارت، دور جدید میں بھی لڑکیوں کی قسمت نہ بدل سکی؟

کہنے کو تو بھارت خود کو دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت گردانتا ہے، لیکن دراصل وہ ایک نام نہاد جمہوریت ہے، جہاں سماجی ناہمواریوں کے سلسلے دراز ہیں۔ آج بھی بھارت میں سماجی ناانصافیاں بام عروج پر ہیں، دور جدید میں بھی کچھ نہیں بدل سکا ہے۔دور

عوام کی بدحالی اور حکومتی بیانیہ

صحافیوں اور سیاست دانوں سے آج کل صرف یہ سوال پوچھے جارہے ہیں کہ ملک میں کیا چل رہا ہے، کیا ہونے جارہا ہے۔ اگر سوال کا جواب اُس کے پوچھنے والے کی مرضی کا نہ ہو تو پھر ایک لمبا چوڑا تجزیہ سننے کو ملے گا۔ اس وقت وہ صحافی، جن کا وی لاگ لوگ