ابوالاعلیٰ مودودی(بانی جماعتِ اسلامی)
محمد راحیل وارثی
آپ ہمہ جہت خوبیوں کے مالک تھے۔ قدرت نے کئی خصوصیات آپ کی شخصیت میں سموئی ہوئی تھیں۔آپ معروف عالم دین، مفسر القرآن اور صحافی تھے، آپ کی لکھی قرآن مجید کی تفسیر ”تفہیم القرآن“ کے نام سے مشہور ہے۔ آپ اُس وقت کے موثر ترین!-->!-->!-->…