جمشید مارکر (عظیم پاکستانی سفارت کار)
محمد راحیل وارثی
عظیم پاکستانی سفارت کار جمشید مارکر کی موت کو دو سال ہوچکے ہیں۔ آپ کا پورا نام جمشید کیکوباد اُردشیر مارکر تھا۔ آپ 24 نومبر 1922 کو حیدرآباد دکن (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق پارسی گھرانے سے تھا۔1950 کی دَہائی!-->!-->!-->…