مت سمجھو ہم نے بھلا دیا "سانحہ اے پی ایس”
پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جو ہر سال 16 دسمبر کو ان معصوم اور بے گناہ بچوں کی یاد دلاتا ہے جو گھر سے اسکول تعلیم حاصل کرنے گئے تھے وہ نہیں جانتے تھے کہ انکی کتابیں اور انکا جسم لہو میں ڈوب جائے گا۔ مجھے آج بھی سانحہ آرمی پبلک کا!-->!-->!-->…