مہنگائی میں پسے بیچارے عوام

محمد رافع حمید پاکستان میں گذشتہ ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں دو اعشاریہ 50 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث مہنگائی کی موجودہ شرح نو اعشاریہ تین فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ خود حکومت نے بجٹ تقاریر میں عوام کو ریلیف دینے کے دعوے کیے تھے لیکن