دنیا بھر کے بچوں کے نام: تحفظ، محبت اور امید کا دن
مہروز احمدآج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہر سال یہ دن اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ بچوں کے حقوق، ان کی فلاح و بہبود، تعلیم، تحفظ اور روشن مستقبل کو یقینی بنایا جائے۔ یہ دن اس بات کی یاد دہانی ہے کہ!-->!-->!-->…