تعلیمی بجٹ اور تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہے: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اعلی تعلیم کے لئے وفاقی بجٹ میں مختص رقم میں خاطر خواہ اضافہ ناگزیر ہوچکا ہے اور اگر درکار اضافہ نہ کیا گیا تو تمام ہی ادارے اس سے براہ راست متاثر ہوں گے۔ انجمن اساتذہ جامعہ

معروف ماہر تعلیم پروفیسر انوار احمد زئی انتقال کرگئے

معروف ماہر تعلیم اور ادیب، پروفیسر انور احمد زئی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضیاءالدین تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر، میٹرک بورڈ کراچی، انٹر بورڈ کراچی، میرپور خاص بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ای ڈی او کراچی

چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہوگی

کراچی: شوال کا چاند نظر آگیا، رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید الفطر کل بہ روز اتوار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کمیٹٰی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کمپلیکس  میں ہوا۔ ، جس میں

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کے لئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان

پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان

طیارہ حادثہ: لاشوں کی شناخت اور لواحقین کے ڈی این اے اکٹھے کرنے کا کام جاری

کراچی: جامعہ کراچی کی فرانزک ڈی این اے لیب میں پی کے 8303 حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت اور اہل خانہ کے نمونے اکٹھے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایئرپورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت پرواز کے مسافروں کے

طیارہ حادثہ، مسافروں کی فہرست میں سینئر صحافی انصار نقوی اور معروف ماڈل زارا عابد بھی شامل

کراچی: سول ایوی ایشن نے کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے بدقسمت مسافروں کی فہرست جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست میں سینئر صحافی انصار نقوی کا نام بھی شامل ہے، وہ چینل 24 کے ڈائریکٹر

مارکیٹیں کھلنے کے بعد نقصان کا ذمے دار کون ہوگا؟ ظفر مرزا کا انوکھا بیان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے، صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں، اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ رہائشی علاقے میں حادثے کا شکار، 97 افراد جاں بحق

کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی میں گرکر تباہ ہوگیا، 97 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز لینڈنگ سے قبل رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگئی۔ سول ایوی