سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند

۔سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے بند کی گئی ہے تفصیلات کت مطابق سوئی سدرن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا تھا جبکہ سندھ میں گیس کی قلت کے

برطانوی حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن کرنے پر غور

برطانوی حکومت نے کورونا کیسز کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔ سیکرٹری صحت میٹ ہینکوک نے میڈیا بریفنگ کے دوران برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاؤن کا امکان ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا جب کہ ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 14 ہزا ر700 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونےکی قیمت

چوبیس گھنٹوں میں برطانیہ میں 4,322 نئے کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں برطانیہ میں 4,322 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں ساتھ ہی وائرس سے نئی اموات کی تعداد 27 ہے جبکہ اب تک برطانیہ میں 41,732 کورونا مریض ہلاک ہو چکے ہیں ساتح ہی ملک میں کورونا کی مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 85 ہزار سے

سعودی عرب میں کورونا کے 576 نئے کیسز کی تصدیق

سعودی عرب میں کورونا کے مزید 576 کیسز رپورٹ ہوئے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل کمی ریکارڈ ہورہی ہے، سعودی وزارت صحت کے مطابق 18 ستمبر کو 576 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 28

ملک میں 24 گھنٹے میں ملک میں 645 افراد میں کورونا کی تصدیق

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 645 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 7 مریض جاں بحق ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشمن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 33 ہزار 362 کرونا کیسز،پنجاب میں 98 ہزار 272، کے پی میں 37 ہزار 270 کرونا کیسز

گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.37 فیصد اضافہ ہوا

قومی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.37 فیصد اضافہ ہوا اس عرصے میں 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ساتھ ہی 3 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 22 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، گزشتہ

بلوچستان، تعلیمی اداروں سے کورونا وائرس کے 67 کیسز رپورٹ

صوبہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی رینڈم ٹیسٹنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ 7 سے 18 ستمبر تک تعلیمی اداروں سے 67 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کہ تفصیلات کے مطابق اساتذہ، اسٹاف اور طلبا و طالبات کے

کورونا کی دوسری لہر آنے کے امکانات میں نمایاں کمی کی توقع

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے جرنل آف پبلک ہیلتھ نے ماہر متعدی امراض ڈاکٹر ثمرین کلثوم زیدی کی تحقیقی رپورٹ شائع کر دی ہے۔اپنی رپورٹ میں ڈاکٹر ثمرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر آنے کے امکانات میں نمایاں کمی کی توقع ہے۔کراچی

سندھ میں 88 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے 13 ہزار اساتذہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کرائے گئے جن میں سے 2500 اساتذہ کے نتائج محکمہ تعلیم کو موصول ہو گئے ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق ان میں 88 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے قبل سندھ کے 2