امریکی ڈالر 47 پیسے مہنگا

ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر ایک مرتبہ

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار سے تجاوز

امریکا، یورپ، بھارت سمیت درجنوں ممالک مہلک وائرس کی لپیٹ میں ہے، کئی ملکوں میں وبا نے اپنی دوسری لہر بھی دکھایا شروع کردی ہے۔دنیا میں 3 کروڑ 6 لاکھ 98 ہزار 86افراد کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ وبا سے اموات کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار

امریکا، کورونا وائرس کیسز70 لاکھ سے تجاوز

امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔کورونا وائرس کیسز کے لحاظ سے امریکا دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں

تاج محل کوسیاحوں کے لیے کھول دیا

بھارتی حکومت نے 6 ماہ سے بند تاج محل کوسیاحوں کے لیے کھول دیا۔ تاج محل اور آگرہ کے قلعے کو کورونا وائرس کی وجہ سے 17 مارچ کو سیاحوں کے لیے بند کردیا گیا تھا جنہیں اب تقریباً 6 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ تاج محل اور

کورونا، صحتیاب مریضوں میں مختلف بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے نجات پانے کے بعد متاثرین کو بخار، قبض یا ہیضے، شدید تھکاوٹ، دماغ میں دھند چھائے ہونے کا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں تفصیلات کے مطابق شرح سود موجودہ سطح سات فیصد پر برقرار رکھے

سردیوں میں گیس کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس قلت کے خدشےکا اظہار کردیا۔سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق موسم سرمامیں 30 کروڑ مکعب فٹ یا 25 فیصد تک گیس کی قلت ہوگی اور حالت مزید پیچیدہ ہوں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کاکہنا

ملک میں کورونا وائرس کے 566 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 566 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 4 مریض جاں بحق ہوئے۔نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 566 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار

پنجاب، کورونا وائرس کے 60 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 60 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 98 ہزار 424 ہوگئی۔ترجمان ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا،

کورونا، ماہرین نے عینک پہننے والوں کو خوشخبری سنا دی

چینی ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ عینک پہننے والوں کو کورونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ دوسروں کی نسبت کئی گنا کم ہوتا ہے۔تحقیق کے لیے عینک پہننے والے ہزاروں مرد و خواتین کا جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ کم از کم 8 گھنٹے عینک پہننے