اپوزیشن کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سیلف پروٹیکشن میں اندر چلاگیا ہے، اگلے چند ماہ اہم ہے، اکتیس دسمبر سے 20 فروری تک مسلم لیگ ش بن جائے گی، اگر اپوزیشن جماعتیں باہر نکلیں تو انہیں شکست ہی ہوگی، اپوزیشن

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 624 نئے کیسز رپورٹ

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 624 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 351 ہوچکی ہے۔ ساتھ ہی گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 12 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے

ڈبلیو ایچ او کا ترقی پذیر ممالک کے لئے بڑا اعلان

عالمی ادارہ صحت نے کم قیمت کورونا ٹیسٹنگ کٹس ترقی پذیر ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان کردیا یہ کٹس 15 منٹ میں کورونا کی تشخیص کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سستی اور فوری نتائج دینے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس ان ممالک کو فراہم

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 342 روپے اضافے کے بعد 95 ہزار 21 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے

بلوچستان، تعلیمی اداروں میں کورونا کے 16 نئے کیسز رپورٹ

بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے مرحلے کے تحت صوبے میں آج سے تمام پرائمری اسکولز کھول دیے گئے ہیں جبکہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس

24 گھنٹوں کے دوران 700 سے زائد کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 5 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 479 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے 747 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3

نمل یونیورسٹی کو سیل کردیا گیا

ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا کسیز بحی سامنے آنا شروع ہوگئے وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کےساتھ کورونا سے

بلوچستان، کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری

صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے، بلوچستان میں 3 روز کے دوران 597 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے بلوچستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے،بلوچستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 145

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی حریف جوبائیڈن کو منشیات ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

امریکا میں گزشتہ کچھ ماہ سے انتخابی سرگرمیاں عروج ہیں اسی کساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات 2020 میں حصّہ لینے حریف امیدواروں بالخصوص جوبائیڈن پر تنقید کے نشتر چلانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک

بھارت: موبائل ٹاور نے خاتون کی جان لے لی

بھارتی ریاست اترپردیش میں موبائل کمپنی کے کارکنان ٹاور پر مرمتی کام کررہے تھے کہ اس دوران ٹاور میں نصب وزنی آلہ (اینگل) ان کے ہاتھوں سے چھوٹ کر زمین پر موجود خاتون کے سر پر جاگرا پولیس کے مطابق خاتون ٹاور سے 50میٹر دور اپنے مائیکے میں