ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ پچاس لاکھ ڈالرز کے ذخائر کم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑ پچاس لاکھ ڈالرز کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک سے تیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے، بیرونی

کوویڈ دیگر وائرس اور بیماریوں کی طرح دائمی رہ سکتا ہے، ماہرین

ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر گیم آکلینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 وائرس بھی شاید کبھی ختم نہ ہو اور ہمیشہ ساتھ رہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس بھی دیگر دائمی بیماریوں کی طرح زندگی بھر رہ سکتا ہے اور اس وائرس سے صحتیاب ہونے والے مستقبل

کورونا، 24 گھنٹے میں دنیا بھر میں 3 لاکھ 38 ہزار 779 کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، ایک دن میں حیران کن طور پر 3 لاکھ 38 ہزار 779 کیسز پہلی بار سامنے آئے۔عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ستمبر سے کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے

کورونا کے 661 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کروناوائرس کے 661 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6552 ہوگئی، متاثرین میں درجنوں مریض کی حالت تشویش ناک ہے۔اعدادوشمار میں کہا

بلوچستان،کورونا فعال کیسز ایک فیصد رہ گئے

بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز صرف ایک فیصد رہ گئے ، محکمہ صحت کی جانب سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 29 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ گزشتہ 2 روز میں41 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں فعال کیسز تعداد 217 ہے جبکہ

ملک بھر سے ٹڈی دل کا خاتمہ

فصلوں کے دشمن کہلانے والے ٹڈی دل کا سب سے پہلے خیبرپختونخوا میں خاتمہ کیا گیا تھا جس کے بعد پنجاب اور پھر مرحلہ وار تمام صوبوں سے ٹڈیاں ختم کردی گئیں، ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جس میں اب بڑی

شہر قائد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، کئی ادارے سیل

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث شہر بھر میں ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے خلاف ایکشن تیزی سے جاری ہے، چھ ڈسٹرکٹس میں مختلف ہوٹلز ، بازار ، دکانوں اور شادی ہولز کے خلاف کارروائی کی گئی۔شہر قائد میں چھ دن میں کورونا ایس

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رحجان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی، جاپان کے نکئی انڈیکس میں 113 پوائنٹس اضافہ دیکھا گیا جبکہ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 162 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 7 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔منگل کے روز انٹر بینک میں

سونے کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 750 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1329 روپے اضافے کے بعد 97 ہزار 522 روپے ہوگئی۔خیال رہے کہ ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیار

وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیارکرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 9 روپے فی کلو مہنگی کرنے کی تجویز ہے اور چینی کی قیمت 68 روپے سے بڑھا کر 77 روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے،