پنجاب،24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 77 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں 2ماہ بعد دوبارہ سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا، رپورٹ کے مطابق اگست اور ستمبر میں یومیہ اوسطاً مریضوں کی تعداد 25 تھی، لاہور میں اکتوبر کے پہلے 11دن میں 670 مریض رپورٹ ہوئے اور اکتوبر میں مریضوں کی یومیہ اوسطاً

سعودی عرب، پیٹرول پمپس پر ملاوٹ شدہ پیٹرول فروخت کا انکشاف

مملکت سعودی عربیہ میں بعض پیٹرول پمپس پر ملاوٹ والا پیٹرول فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک مقامی چینل کی رپورٹ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کئی پیٹرول اسٹیشنز پر غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ پیٹرول کی فروخت کے ثبوت ملے ہیں، اس سلسلے میں وزارتِ

پی آئی اے،ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری

پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کیلئے کورونا وائرس سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کردیے ہیں، اس حوالے سے پی آئی اے کے شبعہ ہیومن ریسورس نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نئے ایس اوپیز کے تحت تمام متعلقہ محکموں اور افسران کو ہدایات پر سختی سے

تھائی لینڈ،مسافر بس ٹرین سے ٹکرا گئی 20 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے صوبے چاچوئنگساو میں مسافر بس بدھ مت ایک تہوار میں شرکت کے لیے دارالحکومت سے دور عبادت گاہ پگوڈا جارہی تھی کہ پٹری عبور کرتے ہوئے ٹرین سے تصادم ہوگیا۔ریسکیو اداروں کے اہلکاروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی

کراچی، ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ رینجرز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی،محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں بتایا گیا تھا کہ پابندی امن وامان کی

بلوچستان،کورونا وائرس کے فعال کیسز 200 سے بھی کم

صوبائی محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں 24گھنٹے کے دوران مزید49 کورونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 177 رہ گئی ہے۔ تفصِلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج کمی ریکارڈ

24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 10افراد جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے تازہ اعداو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 10افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سےاموات 6ہزار580

کے الیکٹرک انتظامیہ کی غفلت سے ایک اور ملازم ہلاک

کراچی میں ابرہیم حیدری کے علاقے میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے کے الیکٹرک کا لائن مین جاں بحق ہوگیا۔کے الیکٹرک کے جاں بحق ہونے والے ملازم کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر24سال ہے۔کے الیکٹرک کے ملازم کو گرڈ اسٹیشن سے بجلی بند ہونے

ایران میں کیسز بڑھنے کے بعد بلوچستان حکومت الرٹ

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں کیسز بڑھنے کے بعد بلوچستان حکومت الرٹ ہوگئی ہے۔لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں اگست کی نسبت کورونا وائرس کے کیسز

کویتی حکومت کا تارکین وطن کی مالی امداد کا فیصلہ

کویت نے بیرون ممالک میں پھنسے تارکین کےلیے اہم فیصلہ کیا ہے۔کویتی وزیر سماجی امور مریم العقیل نے کہا ہے کہ جو افراد کوویڈ 19 کے باعث بیرون ممالک میں پھنس گئے ان کی مالی معاونت کی جائے گی اور ان کے واجبات میں سے کٹوتی بھی نہ کرنے کا فیصلہ