پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر بیٹے کا باپ پر چھری سے حملہ

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پب جی گیم کھیلنے سے روکنے پر بیٹے نے باپ کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا اور خود بھی خودکشی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق زخمی باپ بیٹوں کی شناخت عرفان اور عامر کے ناموں سے ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ عامر کافی

کورونا وائرس متاثرين کی تعداد چار کروڑ سے تجاوز کرگئی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق دنيا بھر ميں نئے کورونا وائرس کے متاثرين کی تعداد چار کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، پير19اکتوبر2020 کو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ کا ہندسہ عبور کر چکی ہے جبکہ اس عالمی وبا کے نتیجے

گندم کی فی من امدادی قیمت میں آج اضافہ کیا جائے گا۔

ملک میں گندم کی فی من امدادی قیمت میں آج اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں مشیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوگا جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں گندم کے دستیاب

24 گھنٹوں کے دوران 440 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 440 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 23 ہزار 452 ہوگئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے

نوازشریف کی طلبی کا اشتہار اخبار میں جاری

العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کے اشتہارات شائع ہو گئے، دونوں اشتہارات عدالتی احکامات پر روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع کرائے گئے۔ جس میں نواز شریف کو 24 نومبر تک پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر کراچی سے گرفتار

کراچی: مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں پولیس نے کیپٹن(ر)صفدرکو گرفتارکرلیا، ان کی گرفتاری نجی ہوٹل سےعمل میں لائی گئی، کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتاری کے بعد عزیز بھٹی تھانے منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر کو مزار قائد ایکٹ

ڈالر مزید سستا ہوگیا

آج انٹربینک میں کاروبا رکے اختتام پر ڈالر کی قدر 162 روپے 49 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہوکر 163 روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پرڈالر کی قدر گذشتہ روز کے مقابلے میں 37 پیسے کم

کورونا، چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار افراد ہلاک

کورونا کی دوسری لہر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 100 افراد ہلاک ہوگئیں جب کہ 4 لاکھ افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی۔ تفصِلات کے مطابق شنگھائی کی نجی سافٹ ویئر سلوشن کمپنی کی ریفرنس ویب سائٹ ورلڈومیٹر کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا

آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے ساتھ ہی من مانے داموں پر آٹا فروخت کیا جارہا ہے۔ترجمان چکی مالکان ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گندم کے نرخ بڑھ گئے ہیں جبکہ انتظامیہ ہمیں وافر گندم دے ہم قیمت نہیں بڑھائیں